فتنہ قامت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جس کی رعنائی قامت سے فتنہ پیدا ہو جائے، مراد، معشوق۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس کی رعنائی قامت سے فتنہ پیدا ہو جائے، مراد، معشوق۔